Hot Posts

6/recent/ticker-posts

الٹی میٹم مہلت دیا ہیں اگر ان کاموں کی تکمیل نہیں ہوئی تو پھر راؤنڈ ٹیبل میٹنگ اور سخت تحریک کا انتباہ

مالیگاؤں: 162 ووٹ سے نو منتخب رکن اسمبلی مفتی اسمعیل قاسمی آج الیکشن کی کامیابی کے بعد تیسرے دن بدھ 27 نومبر کو ایک وفد یوسف الیاس، عبد الماجد حاجی وغیرہ کے ساتھ کارپوریشن پہنچے اور کارپوریشن کے کمشنر و پرشا شک رویندر جاد هو سمیت دیگر محکمہ کے ایچ او ڈی کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل میٹنگ لی اس موقع پر میٹنگ میں کیا عنوانات پر نمائندگی کر رتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی چرچا ہوئی اس بات پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی اسمعیل قاسمی نے کہا کہ آج ہم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار پوریشن پہنچے شہر میں کارپوریشن سے منسلک جتنے مسائل ہیں ہر مسئلے پر بات چیت کی خاص طور پر اسٹیشن . لیکشن کے دوران جن علاقوں میں ہم نے گھروں گھر ڈور ٹو ڈور دورہ کیا تھا ہماری ماؤں بہنوں کی طرف سے جو شکایات تھی ان شکایات مدعو پر ہم نے بات چیت کی کہ پورے شہر کے اندر صاف صفار صفائی کا سسٹم نظام بگڑا ہوا تھا جہاں جاتے تھے وہاں گٹر کی صفائی اور کچروں کی صفائی کی شکایت ملتی رہی ہم نے بات کی اور ہم نے یہ محسوس کیا ہے کہ واٹر گریس پمپنی کے زمانے میں جو شکایت تھی آج بھی وہ ساری تکلیف و شکایت باقی ہے کارپوریشن میں ملی بھگت کر کے دس کروڑ کا بجٹ تیس کروڑ روپے کر دیا گیا کارپوریشن کے خزانے کو لوٹنے کا کام کیا لیکن صاف صفائی کے نام پر شہر کے اندر کوئی بدلاؤ نہیں آیا ہے دوسرا مسئلہ انڈر گراونڈ گٹر کی تعمیر کو لے جو چور قسم کے لوگ پارٹنر بنے ہیں آج پورا شہر کھود کر کے انھوں نے خراب کر دیا ہے پچھلےدنوں میں کتنے لوگ موٹر سائیکل لے کر گر پڑےکتنی عورتوں کی ہڈیاں ہاتھ پیر کو لیے وغیرہ فیچر ہوئی کسے کے سر پھٹا کہیں انھوں نے روڈ راستوں کوریپئرنگ درست نہیں کیے ایگری مینٹ معاہدے میں یہ بات ہے کہ جہاں انڈر گراونڈ گٹر کی پائپ رہی پرنگ نہیں کیے گئے، ہم نے کہہ دیا ہے کہ اگلا آپ کہیں پائپ ڈالے گے نہیں جتنا کام پہلے کیا لائن ڈالی جائے گی وہاں روڈ راستے درست کر کے دیے جائیں گے شہر میں ایک بھی جگہ راستے ہے وہ پہلے درست کریں اور ریپئرنگ در ریپئرنگ کیے بناء کام شروع کیا تو ہم آئے گے اور اسی گڑھے کھڑےمیں تم کو ڈالے گے اور اوپر سے مٹی ڈالے گے بہت صفائی کے ساتھ یہ بات کہی ہے اسی طرح پانی کے مسئلہ کو لے کر کے ہماری ماؤں بہنوں کو کافی پریشانی میں کارپوریشن میں پانی سپلائی کا کوئی نیو جن منصوبہ بندی نہیں ہے وقت پر پانی نہیں آتا ہے نافہ کے بعد تین سے چھ ھنٹے پانی دیری سے دیتے ہیں اور ایک دن پانی دینے کا پروگرام تھا لیکن اب بارش کے بعد تمام ڈیم پانی سے فل ہیں ایک دن ناغہ سے پانی دینا چاہیے انھوں نے ہم سے وعدہ کیا ہے 1 دسمبر سے 5 دسمبر کے درمیان یہ نیو جن کر کے ایک دن ناغہ سے شہریان کو پانی دے کے 8 سال سے فلائے آور بریج بن رہا ہے ابھی تک مکمل نہیں کیا اور 15 دن کے اندر وہ مکمل کر کے دے دینگے اگر 15 دنوں میں مکمل نہیں کیے تو ہم سخت تحریک شروع کریں گے چوتھا مسئلہ شہر کے اندر کارپوریشن کا ہارون احمد انصاری ہاسپٹل ہے اس میں مریضوں کو جو علاج و معالجہ کیلئے سہولیات میسر ہونی چاہیے وہ ہے نہیں 111 افراد پرمشتمل اسٹاف میں الگ الگ شفٹ میں لیکن ہماری ماؤں بہنوں کو ڈیلیوری کو لے کر کے اور کتا کاٹنے کو لے کر کے جو دوا انجیکشن لگتا ہے اس عنوان پر ہم نے باز پرس کی ہے فوری حل کیلئے بات چیت کی ہے عوام میں مریضوں کو پوری سہولت ملنی چاہیے پانچواں مسئلہ پورا شہراتی کرمن سے پریشان ہیں لوگوں نے 60 فٹی 80 فٹی راستوں پر آتی کرمن کر رکھا ہے خاص طور پر مالیگاؤں اسکول سے پوار واڑی ہائی وے تک اتی کرمن نکالنا وہاں روڈ بننا ہے اسی طرح مہاراشٹر سائزنگ کی طرف جانے والا جو راستہ ہے ایک سائڈ سے پورا اتی کرمن کر کے بند کر دیا گیا ہے وہ راستہ کھولنا کارپوریشن کے اوپن ایپلیس و گارڈن وغیرہ پر ناجائز قبضہ کر لیا ہے قبضہ ختم کرکے آتی کر من نکالنا چھٹا مسئلہ بیت الخلا سنڈ اس کا ٹینڈر 15 سال قبل کارپوریشن نے دیا تھا اور معاہدہ ختم کوئی ریکارڈ نہیں ہے لیکن سنڈ اس کو تین روپے 5 روپے سے ٹھیکہ پر چلا رہے ہیں جبکہ کارپوریشن کی طرف سے لوگوں میں مفت میں یہ سہولت دینی چاہیے اگر اتنی بڑی کارپوریشن ہزاروں کروڑ روپے بجٹ ہیں اور کارپوریشن کی حدود میں رہنے والوں کو کارپوریشن یہ سہولیات نہیں دے سکتی تو کار پوریشن پھر کس کام کی ہے ان سب و شے مسائل پر ہم نے بات چیت کرتے ہوئے انکو چند دنوں کا الٹی میٹم مہلت دیا ہیں اگلے ماہ ہم پھر ایک راؤنڈ ٹیبل میٹنگ لے گے اور ان کاموں کو ہم کروا کر کے لیں گے خاص طور پر پر ایک دن سے ناغہ سے پانی نلوں سے سپلائی ضرور ہوتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments