مالیگاؤں: میرا تعلق شہر کے بڑے مذہبی گھرانے سے ہے لیکن ہم سیاست میں مذہب کا سہارا نہیں لیتے۔ ہم برادری واد نہیں کرتے۔ ساتھی نہال نے شہر کی ہر برادری کو سرکاری و نیم سرکاری اور اور پانی پرائیویٹ لیکر سیکٹر میں میں روزگار روز گار دلایا دلایا ہے ہے میر " طرح اس طرح کا اظہار سماجوادی پارٹی کی نامزد امیدوار شان ہند نے کیا۔ موصوفہ کل شب مسلم پورہ ٹینشن چوک میں انتخابی میٹنگ سے خطاب کر رہی تھیں ۔ شان ہند نے کہا کہ عصبیت پرستی کو بڑھاوا دینے والے لوگ اس شہر شہر کے قائد نہیں ہو سکتے ۔ اچھائی اور برائی پر الیکشن لڑنے والے تعمیر و ترقی پر الیکشن کیوں نہیں لڑتے؟ کیوں؟ کیونکہ انہوں نے کوئی کام نہیں کیا کھانے ہے ۔ شان ہند نے مزید کہا کہ ہم تعلیم تعمیر اور ترقی کی بنیاد پر الیکشن لڑ رہے ہیں ۔ اس ملک سے متقیم انیٹی نے بھی خطاب کیا۔ سماجوادی یوا نیا مستقیم دکنیٹی نے اپنی ہم ٹی وی نے اپنی قریر میںکہا کہ اس شو میں نیکی فروشی عروج پر یر میں کہا اس شہر میں نشہ عروج شہر نشہ ہے۔ ہمارے نوجوان اور بچے نشہ کی لت شکار ہو رہے ہیں ۔ ہیم " کرنے والے لوگ نشہ کی فروختگی کے ذمہ دارہیں ۔ ہم نشے کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں ۔ اس پر ہجوم میٹنگ کی صدارت مسلم پورہ علاقے کی مشہور شخصیت بشیر سیٹھ مرغے والے کر رہے تھے۔ اس میٹنگ میں اطہر حسین اشرفی نے کہا کہ یو انیتا مستقیم مین میں اظہر حسین اشرفی نے کہا کہ یوانی ڈکٹیٹی کے ساتھ کے ساتھ ہر شہر بھر بھر میں دور دورہ کر کر رہا رہا ہوں ہوں ، ، جہاں جہاں کاتا ہوں ہیں مرتبہ جاتا ہوں بھی بولتے ہیں اس مرتبہ خاتون رکن اسمبلی چاہیے۔ شہر کے لوگ ہم سے نشے کی برادری واد کی، کام نا ہونے کی شکایت کرتے ہیں اور یہی نا ہونے بولتے ہیں کہ اس مرتبہ دبنگ لیڈی شان ہند ہماری متر نمائندگی کرے گی ۔ اطہر حسین اشرفی نے کہا کہ ذمہ دار ہونے کے ناطے شہر کی بہن بیٹیوں سے مختلف معاملات کے چلتے ملاقات ہوتی ہے سبھی خواتین نے ایک نعرہ دیا ہے ، عورت کی طاقت عورت کے ساتھ ہوگی عورت کی ووٹ عورت کو دیکھے۔ صدر میٹنگ بھر سیٹھ مرغے والے نے کہا کہ مجاہدین آزادی نے سائمن واپس کہ مجاہدین آزادی نے سائمن واپس جاؤ کا نعرہ دیا کیا مجاہدین آزادی نے امن و این جان کا نرود یا تمام مسلم پورہ کے استان آب پایانی این بار ہم نعرہ دیتے ہیں اور شان ہند اور مستقیم دکنیٹی کو مکمل و واپس کے ساتھ ہیں ۔ اس میٹنگ سے مولانا اسماعیلرحمانی نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ 12 نومبر معاملے میں جو لوگ ذمہ دار تھے وہ لوگ بدلے کی سیاست کرنے کیلئے امیدواری کر رہے ہیں ہمیں ت استیم انہیں گھر جانا ہوگا۔ واضح رہیکہ سماجوادی پارٹی نے بٹھانا مین ٹینشن چوک چوک میں استانی انتخابی مینا میٹنگ کبھی رکھی بھی تھی لیکن لیکن جوق جوق در در جوق ہوتے گئے کے جوق لوگ شامل ہوتے گئے۔ پانچ کے چاروں جانب عوام موجود تھے۔ گھروں میں بیٹھی عزت مآب خواتین شان ہند کی تقریر سننے کے لیے گھروں کی دہلیز خواتین ہند کی نے کے لیے کی دہلیز اور کھڑکیوں میں کھڑے دکھائی دیے۔ اس موقع پر سماجوادی پارٹی کی نامزد امیدوار کا شان ہند اور یوانیتا مستقیم وینیٹی کا زبر دست استقبال کیا گیا۔ اس میٹنگ کم جلسے کی مظ ۵ ابولیث انصاری نے کی۔ جبکہ ابتدا میں خالد خالد الفرحت، اسماعیل رحمانی رحمانی تشکیل بھارتی وغیرہ نے تقریر کی۔ اس جلسے میں سماجوادی پارٹی کے ذمہ داران کے علاوہ ایان کار پوری ریل علیہ محمد مرز ایڈوکیٹ توصیف شیخ مولانا زاہد ندوی، توحید انصاری، اید ولی تو میت کے مولانا الی روی توحید اصلا کار ساید بابا لاک والی او شعب نهالی های نفر الرحمن ببین بلوار رمضان عباس، فیضان رجو، جعفر سیٹھ پاپا لائٹ حاجی اسٹیچ پر موجود تھے۔
0 Comments